:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

اڈپی 07؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) مویشیوں کے نقل وحمل کے ملزم حسین ابا (62) کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے ہری ایڈکا پولیس کانسٹیبل موہن کاٹوال کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی ضمانت کی عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔مذکورہ کانسٹیبل بھی ان ملزمین میں شامل ہے جنہیں حسین ابا کے قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ مذکورہ ملزم نے اپنی ضمانت کی عرضی 4جون کو عدالت میں دائر کی تھی اور عدالت نے کل بدھ کے روز یہ عرضی خارج کردی ہے۔ ملحوظ رہے کہ مویشیوں کے نقل وحمل کے دوران حسین ابا اور اس کے ساتھیوں کا پولیس اور بجرنگ دل کارکنان کی جانب سے پیچھا کیا گیا تھا جس کے بعد حسین ابا کی لاش ایک پہاڑی سے بازیافت ہوئی تھی۔ گھر والوں نے قتل کا الزام بجرنگ دل کارکنان پر لگایا تھا ۔ پولیس نے معاملہ کی تحقیقات کے لیے تین بجرنگی کارکنان کے ساتھ ہری ایڈکا پولیس کانسٹیبل سمیت دیگر دو پولیس کو بھی گرفتار کرلیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |