:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

واشنگٹن :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر مجموعی دباؤ جاری رکھا جائے گا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلا ناورت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریاکے خلاف پابندیاں اور دباؤ مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے وعدوں کے مطابق جوہری پروگرام سے دستبردار نہیں ہوتا اس کے خلاف دباؤ مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ شمالی کوریا کو جوہری پروگرام سے مکمل طور پر دستبردار کرنے کے حوالے سے امریکی ذمہ داریوں کا اعادہ کرتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ یانمونجوم اور سنگاپور میں مذکرات جاری رکھے ہوئے ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |