:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

کولالمپور:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)حکومت ملیشیا نے ملکی قرضوں کی ادائیگی کےلیے ایک" امید فنڈ" قائم کیا تھا جس میں عوام نے 1 ہفتے کے دوران 9 ملین ڈالرز کی رقوم جمع کروائی ہیں۔محکمہ اقتصادیات کے مطابق ،"امید فنڈ" کے قیام کے پہلے روز عوام نے 1 اعشاریہ 76 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی تھی ۔یاد رہے کہ ملیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور حکومت میں ملکی قرضے کی رقم 252 ارب ڈالرز تک جا پہنچی تھی جس کے بعد وزیراعظم مہاتیر محمد نے عوام کی حمایت سے ایک امید فنڈ قائم کیا تھا تاکہ ملکی قرضوں کی ادائیگی میں مدد مل سکے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |