:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ریاض: :03؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے قطر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نےروس سے جدید دفاعی نظام خریدا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔فرانسیسی اخبار کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے فرانسیسی صدر ماکرون کوارسال کیے گئے خط میں دوحا اور ماسکو کے درمیان جدید دفاعی نظام کی خریداری پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپنی گہری تشویش سے آگاہ کیاشاہ سلمان نے فرانسیسی صدر سے قطر اور روس کے درمیان اینٹی میزائل سسٹم کی ممکنہ خریداری کو منسوخ کرنے کے لیے کردار ادا کرنے اور قطر کو اس سسٹم کی خریداری سے باز رہنے پر قائل کرنے کا کہا ہے۔سعودی فرماں روا نے خط میں لکھا کہ وہ اس خریداری کو ختم کرنے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کرنے کو تیار ہیں جس میں فوجی کارروائی سمیت تمام ممکنہ آپشنز استعمال کیے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہ قطر اور روس نے گزشتہ سال فوجی اور ٹیکنالوجی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جب کہ ماسکو میں متعین قطر کے سفیر نے جنوری میں کہا تھا کہ ان کا ملک روس سے جدید طیارہ شکن میزائل سسٹم ایس 400 کی خریداری پر بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |