:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

ماسکو:30؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)روس کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ چین کیساتھ اپنی تجارت کو 2020 ء تک بڑھا کر دوگنا کرنا چاہتا ہے۔گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ ایگور مارگلوف نے کہا کہ چین نے حالیہ عرصے کے دوران خود کو روس کیلئے اہم ترین تجارتی و اقتصادی شراکت دار ثابت کیا ہے اور ہمارا ملک اس کیساتھ تجارتی سرگرمیوں کو مختصر ترین مدت میں 100 فیصد بڑھانا چاہتا ہے،دونوں ملکوں کی باہمی تجارت کو 2020 ء تک بڑھا کر 200 ارب ڈالر تک لانا ممکن ہے،اس وقت روس اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 86 ارب ڈالر ہے جسے جلد 100 ارب ڈالر تک لے جایا جائیگا۔واضح رہے کہ چین،روس کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔دونوں ملک باہمی تجارت میں اضافے کیلئے قومی کرنسیوں کے استعمال کو توسیع دے رہے ہیں۔انھوں نے باہمی تجارت میں اضافے کیلئے روس۔چائنہ انویسٹمنٹ فنڈ کے نام سے ایک ادارہ بنارکھا ہے جس کے فنڈ کی مالیت 68 ارب یوان سے زیادہ ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |