:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

عمان:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اردن حکومت نے سرکاری طورپر ترکی کے ساتھ طے پانے والا آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرکے ترکی کو باضابطہ طورپر آگاہ کردیا ہے کہ عمان انقرہ کے ساتھ فری ٹریڈ زون کے قیام کے معاہدے کو برقرار رکھنے کے حق میں نہیں۔اردنی وزیر کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران ترکی کے ساتھ طے پائے آزاد تجارت کے معاہدے کے حوالے سے کئی اہم اجلاس ہوئے مگر ان اجلاسوں میں عمان کو معاہدے سے حاصل ہونے والے فوائد اور توقعات پوری نہیں ہوسکیں جس کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے آزادانہ تجارتی سمجھوتے کو ختم کردیا جائے۔ حکومت کے اعلان کے بعد چند ماہ کے اندر اندر ترکی کے ساتھ آزاد تجارت کامعاہدہ ختم ہوجائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |