English   /   Kannada   /   Nawayathi

سمندری طوفان 'البروٹوآج فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرائے گا

share with us

طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سے مغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے،محکمہ موسمیات


واشنگٹن:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان’’البروٹو‘‘سے خطرہ، طوفان آج صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔طوفان اس وقت فلوریڈا کے ساحل سے105میل دور ہے۔سمندری طوفان البرٹو کے باعث ریاست فلوریڈا میں 105 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں، جبکہ اس کے نتیجے میں 12 انچ تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سے مغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا