:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

غزہ:27؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے جنوبی شہر خان یونس میں توپ خانے سے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اتوار کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے مشرقی خان یونس میں سرایا القادس کے ایک مرکز اور رصدگاہ پر کئی گولے داغے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور تیسرا زخمی ہوگیا۔فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ شہید ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ عبدالحلیم الناقہ اور 25 سالہ حسن المعور کے نام سے کی گئی ہے جب کہ تیسرا شہری بھی شدید زخمی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |