:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

اڈپی 24؍ مئی 208(فکروخبرنیوز) غیر قانونی طور پر بڑی مقدار میں جمع شدہ ریت کنداپور کے اسسٹنٹ کمشنر بھوبلان کی نگرانی میں ضبط کیے جانےکا واقعہ یہاں منظر عام پر آیا ہے۔ جمع شدہ ریت تقریباً 180لاری ہیں ، اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنتے کٹے کے حدود میں آنے والے کالین پورا میں تعمیراتی کام جاری ہے اور اسی کے لیے اتنی مقدار میں غیر قانونی طور پر ریت جمع کی گئی تھی ۔ فی الحال یہ ریت ضبط کرلی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |