:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

نئی دہلی:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی حکومت 575 نجی اسکولوں کو چھٹے پے کمیشن کے تحت بڑھائی گئی فیس واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔عام آدمی پارٹی کی حکومت نے جون 2016 سے جنوری 2018 تک طلباء سے وصولی گئی فیس کو سود کے ساتھ واپس کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔دہلی حکومت کا یہ فیصلہ ہائی کورٹ کی جانب سے تشکیل دی گئی ایک کمیٹی کی رپورٹ کے بعد جاری کیا ہے۔دہلی کے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا کہ 'کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں 575 ایسے اسکولوں کی شناخت کی ہے جہاں چھٹے پے کمیشن کا حوالہ دیتے ہوئے فیس لی گئی تھی۔انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام اسکولوں کو حکم دیا ہے کہ سات دن کے درمیان تمام طلباء کی فیس 9 فیصد کی سود کی در کے ساتھ واپس کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |