:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

مہاراشٹرا:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) شیو سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم مودی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔شو سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محض انتخابات کے دوران ملک میں رہتے ہیں اور انتخابات ختم ہوتے ہی ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ٹھاکرے نے 28 مئی کو ہونے والے پال گھر لوک سبھا ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی امیدوار شری نواس ونگا کی حمایت میں انتخابی مہم چلایا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا، '' ہمارے وزیر اعظم بیرون ممالک کے سفر کرتے رہتے ہیں۔ بی جے پی کا دعوی ہے کہ ملک بدل رہا ہے۔ وہ تو صرف انتخابات کے وقت لوٹتے ہیں لیکن انتخابات جیسے ہی ختم ہوتے ہیں وہ فوراً باہر چلے جاتے ہیں''۔واضح رہے کہ شیو سینا این ڈی اے محاذ میں شامل تھی لیکن چند مہینوں قبل شیو سینا نے اعلان کیا کہ وہ این ڈی اے سے الگ ہورہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |