:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

کراکس:23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے پر سخت جواب کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ وینزویلا کے نومنتخب صدر نکولس مادورو نے دو امریکی سفارت کاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔آنجہانی صدر ہیوگو شاویز کے جانشین صدر مادورو رواں ہفتے صدارتی انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہوئے ہیں۔ انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر پابندیاں عائد کر دیں جس کے جواب میں صدر مادورو نے دو امریکی سفارتکاروں کو ایک فوجی سازش میں ملوث ہونے کے الزام پر ملک بدر کر دیا۔ انکا کہنا ہے امریکی سفارتکار ملک کے فوجی،معاشی اور سیاسی معاملات میں دخل اندازی کر رہے ہیں اور وہ اسکا ثبوت بھی دیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |