:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

بنگلور:23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ٍکیرالہ کے کوزی کوڈ اور ملاپورم اضلاع میں نپاہ وائرس کی وجہ سے اب تک 10 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ 9 دیگر مریض فی الحال اسپتال میں بھرتی ہیں۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اس 10 کے علاوہ دو دیگر لوگوں کی بھی موت ہوئیہے۔ حالانکہ ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے کہ کیا ان کی موت بھی نپاہ وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے۔کیرالہ کے وزیر صحت کے کے شیلجہ نے بتایا کہ نپاہ وائرس سے نپٹنے کا ہمارے پاس پہلے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ ایسے حالات ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے بتایا کہ عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کو کیرالہ میں وائرپھیلنے کے بارے میں مطلع کردیا گیا ہےوہیں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پھل کھانے والے اس وائرس کا اب تک کوئی علاج نہیں مل پایا ہے۔ ادھر ذرائع کے مطابق کچھ متاثرہ لوگوں کے رابطہ میں آئے کل 116 لوگوں کو الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔ ان میں سے 94 لوگوں کو ان کے گھروں میںاور 22 کو مختلف اسپتالوں میں رکھا گیا ہے۔دریں اثنا حکومت سے طرف سے بتایا گیا ہے کہ فی الحال اس بیماری کی اصل وجہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ وہیں صحت سے وابستہ اہلکاروں کی ابتدائی چھان بین میں پایا گیا ہے کہ متاثرین جس کنویں سے پانی لیتے تھے ، وہاں کئی چمگادر مردہ پائے گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |