:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

جدہ:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) مدینہ منورہ سے ڈھاکا جانے والی السعودیہ کی پرواز 3818کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ طیارہ کے جدہ ایئرپورٹ پر اترنے سے قبل ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا گیا تھا۔ ایک اطلاع کے مطابق طیارہ اترتے وقت ٹائر سے چنگاریاں اڑنے لگی تھیں۔ پائلٹ کی کمال مہارت کے باعث طیارہ یقینی حادثہ سے بچ گیا۔ ہواباز ترکی شہری ہے۔ طیارہ اتارتے وقت کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |