:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

واشنگٹن:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا اور چین نے تجارتی محاذ آرائی کو ختم کر کے ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے اور مزید پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشن نے امریکا اور چین کے درمیان جاری تجاری محاز آرائی کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور چینی مذاکرات کاروں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے دوران محاذ آرائی کے خاتمے اور تجارتی عدم توازن کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہےامریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک اور انٹرویو میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے باہمی تجارت کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت چین امریکا سے مزید توانائی اور زرعی اشیاء خریدے گا تاکہ امریکا کا چین کے ساتھ 335 ارب ڈالر کا خسارہ کم کیا جاسکے جب کہ امریکی وزیر تجارت بھی جلد چین کا دورہ کریں گےواضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر نے ’’ تجارتی جنگ ‘‘ کو پسندیدہ قرار دیتے ہوئے چین سے درآمد کردہ اشیاء پر ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگا دیا تھا تاہم کامیاب مذاکرات کے بعد اب دونوں ممالک کے درمیان محصولات کی گولہ باری میں قدرے توقف آگیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |