:اور ہر طرح کے
مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ... کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : ن ... بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ...

پاکستانی آرمی میں اسٹاف کمیٹی کے جوائنٹ چیف افسر جنرل زبیر محمود حیات نے ایک ایسا دعوی کیا ہے کہ اگر اسرائیل پاکستان کی زمین پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، تو ہم 12منٹ میں ہی یہودیوں کے اقتدار کو اکھاڑ پھینکیں گے۔پاکستانیجنرل زبیر محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ یہودی مخالف نہیں ہیں، لیکن پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کو لے کر بہت فکر مند ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ دوسرے ملکوں کے بارے میں سوچنا چھوڑ کر پاکستان اپنے بارے میں خود سوچے۔ انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو اپنے رخ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق جنرل زبیر محمود نے کہا کہ میں اس بات سے اتفاق نہیں رکھتا کہ یہودی پاکستان کے دشمن ہیں، کیوں کہ نفرت سے صرف نفرت ہی پیدا ہوتی ہے، پیار نہیں۔جنرل زبیر نے کہا کہ جب بات انسانی حقوق کی ہوتی ہے، تو پاکستان بھی اس میں شامل ہوتا ہے، لیکن اس میں ایک پریشانی یہ ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ نہیں آسکتا۔اس لیے کہ پاکستان کی شبیہ کو بیرونی طور پر صحیح کرنے کے لیے شاید ہمیں پہلے خود میں تبدیلی کرنے پر توجہ دینی چاہئے اور پھر فکر کریں کہ دوسروں کے پاس ہماری شبیہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ اسرائیل کا پاکستان کے ساتھ بھروسہ مضبوط نہیں رہا ہے۔ انہوں نے 1967 میں ایک یہودی اخبار میں شائع اسرائیل کے بانی بین گورین کی تحریر کا ذکر کیا، جس میں گورین نے لکھا کہ ورلڈ جیونسٹ موومنٹ کو پاکستان سے پیدا ہونے والے خطرات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے، وہ ہمارے وجود کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔جنرل زبیر نے کہا کہ اسرائیل مانتا ہے کہ سبھی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔ اسرائیل اسلامی شدت پسندوں اور خود کش حملہ آوروں سے اپنے شہریوں کی حفاظت کررہا ہے، جبکہ سچائی اس سے بالکل مختلف ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |