:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

بیروت:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان کی سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ایک معذور خاتون مردہ پائی گئی ، جس کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے موجود ہیں۔لبنان کی پولیس کو ہاتھ پاؤں سے معذور ایک 52 سالہ بھکارن فاطمہ عثمان کی لاش ایک خراب گاڑی سے ملی ہے۔لبنان پولس کا کہنا ہے کہ اس کی موت فطری تھی ،پولیس نے جب تحقیقات کی تو اس بھکارن کے پاس سے 5000000 لبنانی پاؤنڈ برآمد ہوئے اور ساتھ میں ایک سیونگ اکاؤنٹ کا بھی پتہ چلا۔حکام نے جب بھیک مانگنے والی خاتون کے سیونگ اکاؤنٹ کا پتہ کیا تو وہ حیران رہ گئے کیوں کہ بھکارن نے اپنے اکاؤنٹ میں 11 لاکھ ڈالر جمع کر رکھے تھے ۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق بھیک مانگنے والی اس عورت کا نام فاطمہ عثمان بتایا جارہا ہے جس کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |