:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

تریپورہ:21؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست تریپورہ کے چندرپور علاقے میں ہاوڑا دریا میں سیلاب کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔دریا کے قریبی علاقوں میں سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے۔ سیلاب گزشتہ 48 گھنٹوں سے زائد 0.3 میٹر خطرے کی سطح پر ہے۔ مغربی تریپورہ کے سندیپ مہاٹے نے کہا کہ ہاوڑا دریا 10.3 میٹر پر بہہ رہا ہے جو خطرے کی سطح سے 3 میٹر ہے۔ متاثرہ افراد کو 16 سیلاب امدادی کیمپوں میں بھیج دیا گیا ہے جن میں 670 خاندان رہ رہے ہیں۔این ڈی آر ڈی ایف، ٹی ایس آر اور متعدد تنظیموں کی طرف سے بچاؤ کا آپریشن جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نقصان مزید بڑھ سکتا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہنگامی صورتحال کے باوجود کھانے کی فراہمی اور پینے کے پانی کی فراہمی کے انتظامات کیے گیے ہےں۔ ہفتے کے بعد سے بھاری بارش نے شہر کے لوگوں کی زندگی کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |