:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

دہلی:21؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) دلی سے وشاکھاپٹنم جا رہی آندھرپردیش ایکسپریس میں گوالیار اسٹیشن کے پاس اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔خبر کےمطابق یہ ٹرین گوالیار کے پاس برلا نگر اسٹیشن کے پاس کھڑی تھی۔ تبھی ٹرین میں ایک ایسی کوچ میں آگ کی لپٹے نکلتی دکھیں۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ ٹرین کے چار ڈبوں میںپھیل گئی۔ اس وجہ سے وہاں افرا تفری کا ماحول ہو گیا ۔ حالانکہ غنیمت رہی کہ یہ ٹرین اس وقت رکی ہوئی تھی ، جس وجہ سے تمام مسافر موقعہ پر ہی ٹرین سےنیچے اتر آئے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |