:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

القنفذہ:20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) اندھیری سڑک پر واک کرنے والی خواتین کو گاڑی نے روند ڈالا ۔ ایک خاتون جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئیں۔ عرب نیوز کے مطابق القنفذہ کمشنری کے مشرقی علاقے مرکز سبت الجارہ کی ایک تنگ و تاریک سڑک پر خواتین معمول کی واک کر رہی تھیں کہ اچانک ایک گاڑی ان سے ٹکرا گئی ۔ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ اندھیرے کی وجہ سے وہ خواتین کو دیکھ نہیں سکا اگرچہ گاڑی کی رفتار بھی انتہائی کم تھی ۔ ڈرائیور نے مزید کہا کہ اچانک اسے ایسا محسوس ہوا کہ گاڑی سے نامعلوم اجسام ٹکرائے ہیں جب اس نے گاڑی روکی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کی گاڑی سے ٹکرانے والے اجسام خواتین تھیں جن کی تعداد 6 تھی ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کے یونٹس جائے حادثہ پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والی خاتون کی نعش سرد خانے میں رکھوا دی گئی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |