:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

بنگلور:20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) اداکار پرکاش راج نے ٹویٹ کر کہا ہے کہ کرناٹک زعفرانی نہیں ہونے والا، یہ ریاست رنگین بنا رہےگا۔ہفتے کے روز کرناٹک اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے میں ناکام بی جے پی کے یدیورپا نے محض 55 گھنٹوں میں ہی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وزیر اعلی کے استعفی کے بعد مشہور اداکار پرکاش راج نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے کہ 56 انچ بھول جاؤ، 55 گھنٹے بھی نہیں سنبھلی حکومت۔انہوں نے دو دن چلی کرناٹک کی سیاست پر نریندر مودی پر طنز کیا کہ کرناٹک زعفرانی نہیں ہونے والا، وہ رنگین ہی بنا رہےگا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ کھیل شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ اب اور گندی سیاست کے لئے تیار ہو جاؤ۔ ٹویٹ کے آخر میں ہیش ٹیگ کے ساتھ جسٹ آسکنگ بھی لکھا ہوا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں کرناٹک کے انتخابات میں کسی پارٹی کے پاس بھی اکثریت نہیں تھی۔ اس میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی تھی، جسے 104 نشستیں ملی تھیں۔ کانگریس دوسرے بمبر پر جسے 78 اور جے ڈی ایس تیسرے نمبر پر جسے 37 سیٹیں ملی ہیں۔انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی بی جے پی اور کانگریس جے ڈی ایس دونوں نے حکومت بنانے کا دعوی پیش کردیا۔ جس کے بعد گورنر وجوبھائی والا نے بی جے پی کو سرکار بنانے کی دعوت دی۔ یدیورپا نے کہا کہ وہ اسمبلی میں اکثریت ثابت کر دیں گے۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز اسمبلی میں فلور ٹیسٹ سے قبل ہی یدیورپا نے استعفی دے دیا۔ استعفی سے قبل انہوں نے ایک جزباتی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ انتخاب ہونے پر ان کی پارٹی 150 سیٹیں جیت کر حکومت بنائےگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |