:اور ہر طرح کے
مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئیں مسلم ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... وزیر اعظم مودی کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، سرسی میں ... القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ...

سرینگر :20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کرناٹک میں کانگریس اور جنتا دل (سیکولر )کے اتحاد کو بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ذریعہ ’ناپاک ‘کہے جانے پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ ( پی ڈی پی ) اتحاد پر سوال اٹھایا ہے ۔مسٹر عبداللہ نے مائکرو۔ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کہا ’ بی جے پی نے اکثر کانگریس ۔ جنتا دل ( ایس) اتحاد کو ’ ناپاک اتحاد‘ قرار دیا ہے۔ اس کے لئے بہتر یہ ہوگا کہ وہ پی ڈی پی کے ساتھ اپنے اتحاد کی وضاحت کرے ۔ قابل غور ہے کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے تحت مختلف معاملات پر اختلاف کے باوجود یہاں بی جے پی اور پی ڈی پی اتحاد کی حکومت قائم ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |