:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ... مہاراشٹرا میں کانگریس کے رویہ سے ناراض کئیں مسلم ... ووٹ جمہوریت کی طاقت : بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقی ... وزیر اعظم مودی کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، سرسی میں ...

جدہ:17؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) )جدہ میں انتظامیہ نے بھی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دینے کا انوکھا اندا ز اپنایا اور تین سو ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے آسمان پر رمضان مبارک لکھ کردلکش نظارہ ترتیب دے ڈالا۔عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور رونقیں ایسی ہیں کہ سارا سال اس مبارک مہینے کا انتظار ہر مسلمان کو رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ رمضان کا مہینہ آتے ہی تمام مسلمان جہاں اس کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتے ہیں وہیں ایک دوسرے کو اس مہینے کی مبارکباد بھی خوب جوش وخروش سے دیتے نظر آتے ہیں۔جدہ میں انتظامیہ نے بھی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دینے کا انوکھا اندا ز اپنایا اور تین سو ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے آسمان پر رمضان مبارک لکھ کردلکش نظارہ ترتیب دے ڈالا۔رنگ برنگی ایل ای ڈی روشنیوں سے مزین یہ ڈرونز جب بڑی تعداد میں ایک ساتھ فضا میں جگمگائے تو ایسا دلچسپ نظارہ دیکھنے میں آیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |