:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

7گھنٹے گھر کی تلاشی،اہلکار جاتے جاتے ذاتی استعمال کا کچھ سامان ساتھ لے گئے
کوالامپور:17؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) ملائشین پولیس نے رات گئے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کی رہا ئشگاہ پر چھاپا مارا، 7گھنٹے تک گھر کی تلاشی لی گئی،جاتے ہوئے پولیس اہلکار واپسی میں کئی ڈبے اپنے ساتھ لے گئے۔گزشتہ روز نجیب عبدالرزاق کے وکیل نے کہا کہ پولیس نے سابق وزیر اعظم کے گھر کی 7گھنٹے تک تلاشی لی،اس دوران کوئی دستاویزات قبضے میں نہیں لی گئیں۔پولیس حکام ذاتی استعمال کی کچھ اشیا کے ڈبے اپنے ساتھ لے گئے،جبکہ اس دوران پولیس کی درجنوں گاڑیاں نجیب عبدالرزاق کی رہائشگاہ کے باہر موجود تھیں۔مہاتیر محمد نے اشارہ دیا تھا کہ اگر منی لانڈرنگ الزامات پر نجیب عبدالرزاق کیخلاف کوئی ثبوت ملا تو انہیں گرفتار کرلیا جائیگا۔واضح رہے کہ سابق ملائشین وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق اور ان کی اہلیہ پر ملک سے باہر جانے پر پابندی بھی عائد ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |