:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ سے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

بنگلور:15؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار نے گورنر سے ملاقات کی اور ان سے اکثریت ثابت کرنے کے لیے مہلت مانگی ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا سے بی جے پی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار یدورپا نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران یدیورپا نے کہا کہ سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے گورنر سے ملاقات ہوئی، اورہم نے اکثریت ثابت کرنے کے لیے مہلت کی گزارش کی ہے، ہماری درخواست کو گورنر نے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کے لیے موقع دیا ہے۔کرناٹک کے نتائج آنے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج 7 بجے دہلی صدر دفتر میں طلب کی گئی ہے۔ دوسری طرف جنتا دل سیکولر لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ بھی آج 6.15 بجے بنگلورو میں منعقد ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |