:اور ہر طرح کے
ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں ووٹروں ک ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ...

صنعاء:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) یمن کی سرکاری فوج نے حوثیوں ملیشیا کو مار بھگانے کے بعد الجوف اور صعدہ گورنری کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر کنٹرول مضبوط کر لیا ہے۔صعدہ اور الجوف گورنری کو ملانے والی شاہراہ پر سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی۔ لڑائی میں کم سے کم 10 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اور بچ جانے والے فرار ہوگئے۔صعدہ محاذ کے عسکری عہدیدار بریگیڈیئر عبید الاثلہ نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ صعدہ گورنری کی البقع مارکیٹ سے الجوف کے الیتمہ کے علاقے تک دونوں گورنریوں کی رابطہ سڑک کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔ سڑک کے دونوں اطراف پر سرکاری فوج کا کنٹرول قائم ہے۔ سڑک کے کنارے واقع بیر السلامی اور التام اسٹیشن کو حوثی ملیشیا سے خالی کرا لیا گیا۔ایک سوال کے جواب میں بریگیڈیئر الاثلہ کا کہنا تھا کہ صعدہ اور الجوف گورنری کو ملانے والی شاہراہ پر سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی۔ لڑائی میں کم سے کم 10 حوثی باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اور بچ جانے والے فرار ہوگئے۔انہوں نے سرکاری فوج اور حکومت نواز مزاحمتی کارکنوں کی حوثیوں کے خلاف محاذ جنگ پر جاری مساعی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ عبدالملک الحوثی کے حامی اب سرکری فوج کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے بلکہ پناہ گاہوں میں چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم سرکاری فوج باغیوں کو ان کی پناہ گاہوں سے نکال کر کیفر کردار تک پہنچائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |