:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

تہران:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) ایران میں گذشتہ سال اسمبلی اور آیت اللہ خامنائی کی قبر پر حملوں کی وجہ سے عدالتی کاروائی کا سامنا کرنے والے دہشت گرد تنظیم داعش کے 8 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے لئے بیان میں تہران انقلابی عدالتوں کے سربراہ غضنفر عابدی نے کہا ہے کہ گذشتہ سال بیک وقت کئے جانے والے حملوں کے بعد حراست میں لئے جانے والے اور عدالتی کاروائی کا سامنا کرنے والے داعش کےاراکین کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔فیصلے کے خلاف 20 دن کے اندر اندر اپیل کئے جا سکنے کا ذکر کرتے ہوئے عابدی نے کہا ہے کہ دیگر 18 ملزمین کے خلاف عدالتی کاروائی جاری ہے۔واضح رہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 7 جون 2017 کو اسمبلی اور خامنائی کی قبر پر بیک وقت بم حملے کئے گئے تھے جن کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |