:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

غزہ:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے پٹّی پر فضائی حملہ کیا جس میں بجلی کے گرڈ اور بعض زرعی اراضیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔اسرائیل اور غزہ کے درمیان ایریز سرحدی چوکی بھی اسرائیلی جنگی طیاروں کے ہدف پر تھی۔حملے کی ویڈیو کو میڈیا کے لئے شئیر کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک زیر زمین ٹنل کو نشانہ بنائے جانے کا دعوی کیا ہے۔دوسری طرف 30 مارچ کو غزہ کی اسرائیلی سرحد پر شروع ہونے والے گرینڈ واپسی مارچ کے مظاہرے بھی جاری ہیں۔اسرائیلی فوجی پُر امن مظاہروں کے خلاف اصلی گولیوں کا استعمال کر رہے ہیں۔جمعہ کے دن کے مظاہروں میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے زخمی کیا جانے والا 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری مظاہروں میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے 50 سے زائد فلسطینیوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 8 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |