:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

اٹاوا :13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش حکومت میں جیل وزیر جے کمار جیکی ضلع اٹاوا میں ایک کرکٹ میچ کی افتتاح کے دوران ایک متنازع بیان دے کر چہار طرفہ تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔انھوں نے کھلاڑیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ 'اگر چہ آپ غنڈہ بننا چاہتے ہیں تو جم جائیں اور اپنی مسلسز بنائیں تاکہ چار سے پانچ لوگ آپ کو ہاتھ بھی نہ لگا پائیں'۔ میچ کی افتتاحی تقریب کو مکمل کرنے کے بعد انھوں نے کہا کہ ہمیشہ ایک ہدف تیار کر کے آگے بڑھیں۔ کچھ طلباء 12ویں کے امتحان میں حصہ لینے والے ہوتے ہیں لیکن اُن کو یہ نہیں معلوم ہوتا کہ آگے کیا کرنا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ ملک کا المیہ ہے کہ نوجوان اپنے دلچسپی والے شعبے میں آگے نہیں بڑھ پاتے ہیں۔میچ کی پہلی گیند کھیل کر یوگی حکومت کے وزیر نے افتتاحی تقریب کو انجام دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |