:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

شملہ :13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ہماچل پردیش کے شملہ کے پاس ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے باعث 7 لوگ ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق بس مانو سے راج گڑھ کی جانب جا رہی تھی اور بےقابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے کے بعد گاؤں والوں نے جائے حادثے پر پہنچ کر اس کی اطلاع پولیس کو دی۔پولیس نے بتایا کہ جائے حادثے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کرایا گیا ہے اور لاشوں کو بھی باہر نکال دیا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق سرمور کے سنورا کے پاس بس گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے کے دوران مسافروں کا سر بس میں ٹکرا جانے سے ان کو گہری چوٹ لگی۔ جب تک راحت کام شروع ہوتا 7 مسافروں کی موت ہو چکی تھی۔مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے زخمیوں کو بس سے باہر نکالا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |