:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

اطالوی صدر سیرگیو ماٹاریلا نے دونوں جماعتوں کو آج تک حکومت تشکیل دینے کی مہلت دیدی
روم:12؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اٹلی کی اسٹیبلشمنٹ مخالف اور انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سمجھوتے کا واضح امکان پیدا ہو گیا ۔میڈیارپورٹس کے اطالوی صدر سیرگیو ماٹاریلا نے دونوں جماعتوں کو اتوار تک حکومت تشکیل دینے کی مہلت دے رکھی ہے۔ حکومتی مفاہمت فائیو اسٹار موومنٹ اور قوم پرست سیاسی جماعت ناردرن لیگ کے درمیان ہے۔ لیگ کے سربراہ ماتیو سالوینی نے فائیو اسٹار موومنٹ کے لیڈر لْوئگی ڈی مائیو سے ملاقات کے بعد بتایا کہ حکومتی تشکیل کا عمل جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اتوار تک حکومتی ڈیل طے پانے کے بعد انہی دونوں لیڈروں میں سے ایک اٹلی کا نیا وزیراعظم ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |