:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

ایک دوسرے کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ،گولان میں ایرانی فوج نے 20گولے اورمیزائل داغے،اسرائیلی فوج
مقبوضہ وادی گولان :10؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)مسلح عسکریت پسندوں نے شام کے اندر سے اسرائیل کے زیر تسلط علاقے وادی گولان پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد اسرائیل نے بھی جواب میں شام کے اندر میزائل حملہ کیا۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک عسکری ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی کہ شامی فضائی دفاعی فورس نے اسرائیل سے داغے گئے میزائل تباہ کر دیے۔ادھر اسرائیل نے وادی گولان میں میزائل حملے کی ذمہ داری ایران پر عاید کی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کونریکس نے کہا کہ شام کی طرف موجود وادی گولان میں ایرانی فوج نے اسرائیلی اہداف پر 20 گولے اور میزائل داغے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے بعض میزائل حملے ناکام بنا دیے۔ ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ اسرائیلی فوج نے شام سے کیے گئے حملوں کے جواب میں بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |