:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

سفارتخانے کی القدس منتقلی سے مشرق وسطی میں قیام امن کی کوششیں مزید متاثر ہو سکتی ہیں،سیکرٹری جنرل کا بیان
نیویارک :09؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے ایک بیان میں امریکی سفارتخانے کی القدس منتقلی کے اعلان کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ اس اقدام سے مشرق وسطی میں قیام امن کی کوششیں مزید متاثر ہو سکتی ہیں۔یو این سیکرٹری جنرل کے ترجمان استیفن ڈوگریک نے ایک بیان میں کہا کہ گوٹیرس کئی مواقع پر واضح کرچکے ہیں کہ امریکی حکومت کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے اور امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کو مسترد کر چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل تمام رکن ممالک کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کو تسلیم نہیں کرتے۔خیال رہے کہ امریکی حکومت 14 مئی کو اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔امریکی حکومت کے اس اس اعلان پرعالم اسلام اور عالمی برادری کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ عالمی برادری کا کہنا ہے کہ القدس کو اسرائیل کا صدر مقام تسلیم کرنے کا امریکی اعلان خطے میں امن مساعی میں معاون نہیں بلکہ خطرناک ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |