:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

بہار:09/مئی 2018(فکروخبر/ذرائع) بہار کے سابق وزیر اعلی اور چارا بدعنوانی میں قید کی سزا کاٹ رہے لالو پرساد یادو کو بیٹے کی شادی کے لیے 'پیرول' مل گیا ہے۔لالو اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کی شادی میں شامل ہونے کے لیے پٹنہ جائیں گے جہاں تیج پرتاپ کی شادی کی تقریب منعقد ہونی ہے۔ لالو کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے جنرل سکریٹری اور رکن اسمبلی بھولا یادو نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعے لالو کے پیرول کی اطلاع دی ہے۔خیال رہے کہ لالو پرساد یادو کو 5 دنوں کے لیے پیرول پر رہائی ملی ہے۔ 11 مئی کو لالو یادو کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ہونی ہے۔تیج پرتاپ کی شادی کا دعوت نامہ وزیر اعلی نتیش کمار، گورنر ستیہ پال ملک سمیت دیگر وی آئی پیز کو بھیج دیا گیا ہے۔یہاں بتا دیں کہ کچھ روز قبل لالو کے صحت کی جانچ کی گئی تھی جس کے بعد انہیں فٹ فار ٹریویل کا سرٹفیکیٹ دے دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ 12 مئی کو ریاست کی دارالحکومت پٹنہ میں تیج پرتاپ کی شادی ہونی ہے۔ لالو یادو کے شادی میں شامل ہونے سے ان کے گھر میں خوشی کئی گنا زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ان کے حامیوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |