:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل ،تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا،حکام
نوم پنھ ۔:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے دس افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس بیمار ہو گئے ۔ متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں اور جلد ہی ان کے تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔ کمبوڈیا میں پانی میں زہریلے مواد کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی اس ملک میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ شبہ ہے کہ اس پانی میں کیڑے مار ادویات کی آمیزش ہو چکی تھی۔ بتایا گیا کہ متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں اور جلد ہی ان کے تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔ کمبوڈیا میں پانی میں زہریلے مواد کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی اس ملک میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |