:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

عدالت نے 32 سالہ ماں کو اقدام قتل کی دفعات کے تحت تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا
برلن:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ چلنے والی ماں نے اچانک غصے میں آکر دو سالہ بیٹی کو اٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا جس کی وجہ سے بچی کے سر پر چوٹیں آئیں۔ بچی کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جب کے پولیس نے ماں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا ہے۔عدالت نے 32 سالہ ماں کو اقدام قتل کی دفعات کے تحت تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی بنیاد پر تفتیش کر رہے ہیں۔ خاتون نے ایک سپر مارکیٹ کے سامنے اپنی بیٹی کو ہوا میں اچھالتے ہوئے سڑک پر پٹخ دیا تھا۔ بظاہر لگتا ہے یہ عمل طیش میں آکر کیا گیا ہے۔پولیس افسر کا کہنا تھا کہ جہاں واقعہ پیش آیا خوش قسمتی سے وہاں ٹریفک نہایت کمتھی جس کی وجہ سے بچی محفوظ رہی تاہم سڑک پر سر لگنے کے باعث بچی کو گہرے زخم آئے ہیں۔ بچی اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے اور اس کے دماغ کا سی ٹی اسکین کیا جا رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |