:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

ہوائی:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) امریکی ریاست ہوائی میں5 اعشاریہ 7 شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے،امریکی ٹی وی نے بتایاکہ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ہوائی میں ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ۔ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد گھنٹوں سے لاوا نکل رہا ہے اور زلزلے کے جھوٹے بڑے کئی جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |