:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

جدہ:03؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے نے بدامنی میں ملوث ہونے کے شبے پر 4 روسی شہریوں سمیت 14 مغربی ممالک کے باشندوں کو حوالات میں بند کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے دوران سعودی سکیورٹی فورسز نے ریاستی سلامتی میں خلل ڈالنے کے شبے میں 4 روسی شہریوں سمیت 14 14 مغربی ممالک کے باشندوں کو حوالات میں بند کر دیا ہے ۔رپورٹ کے مطابقمذکورہ افراد پر بدامنی کے مقدمات قائم کر دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گرفتار افراد میں سب سے زیادہ تعداد امریکی شہریوں کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |