:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

تہران ۔یکم مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی حکام نے ٹیلی گرام ایپ پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملکی عدلیہ نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیے ہیں تاکہ صارفین ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے (وی پی این)ایپ استعمال نہ کر سکیں۔ ایرانی حکومت کا موقف ہے کہ دہشت گرد اور جنسی مواد میں دلچسپی رکھنے والے اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ ہی قومی سلامتی کے پیش نظر پیغام رسانی کی اس ایپلیکیشن کو بند کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ رواں برس حکومت مخالف مظاہروں میں وی پی این نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |