:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اعلان وزیراعظم نہیں بلکہ صدرکے اختیار میں ہے،میڈیا رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس :29؍اپریل2018(فکروخبر /ذرائع)رومانیہ کے صدر کلاس یاھانس نے گزشتہ روز وزیراعظم فیوریکا ڈانشیلا سے استعفی دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم سے استعفی اس لیے مانگا گیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طورپر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔عبرانی نیوز ویب سائیٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈانشیلا کے کے ساتھ اس کی حکومت اور صدر تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ انہیں اس لیے استعفی دینے کو کہا گیا ہے کہ وہ سفارت خانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کی حامی ہیں۔سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اعلان وزیراعظم نہیں بلکہ صدرکے اختیار میں ہے۔ وہ خبردار کرچکے ہیں کہ سفارت خانے کہ بیت المقدس منتقلی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔رومانیہ کی وزیراعظم فیوریکا ڈانشیلا نے گذشتہ ہفتے بوخارسٹ کے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کی حمایت کی تھی جس پر اسے سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تاہم وہ ماضی میں متعدد بار یہ کہہ چکی ہیں کہ انہیں تل ابیب سے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کی کوششوں پر خاص تعاون حاصل نہیں۔خیال رہیکہ ڈانشیلا نے گذشتہ ہفتے تل ابیب کا دورہ بھی کیا تھا جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو ، صدر رف ریفلین اور اپوزیشن لیڈر ازحاق ہرٹزوگ سے بھی ملاقات کی تھی۔ انہوں نے یہ دورہ بھی صدر کی اجازت کے بغیر کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |