:اور ہر طرح کے
عالمی فوجداری عدالت سے ان رہنماؤں کے گرفتاری وارن ... ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کے با ... ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا پراسرار ح ... بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ...

کابل :28؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صوبے ہلمند میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ خودکش کار بمبار نے جنوبی ہلمند میں ناد علی ڈسٹرکٹ میں واقع آرمی بیس کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے،واقعے کے فوری بعد آرمی بیس کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا،تاہم اس واقعے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ افغان طالبان کی جانب سے الخندق کے نام سے تازہ کارروائیاں کرنے کا حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |