:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ... بی جے پی کے اکثر لیڈر معاشیات سے واقف نہیں : سدرامی ... بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، ش ... اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدع ... اسرائیلی حکام کا حماس کے رہنماؤں سے موازنہ نہیں ک ...

غزہ :26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث ہزاروں کی تعداد میں ضروری سرجری کے کیسز میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی میں حالیہ ایام میں مشرقی سرحد پرجمع ہونے والے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بڑی تعداد میں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔غزہ کی پٹی میں اسپتالوں کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالطیف الحاج نے بتایا کہ غزہ میں سیکڑوں مظاہرین کے زخمی ہونے کے باعث غزہ میں چار ہزار سرجری کیسز تاخیر کا شکار ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں قائم اسپتالوں میں پہلے ہی طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں زخمیوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔خیال رہے کہ تیس مارچ کے بعد سے غزہ کی مشرقی سرحد پر جاری واپسی احتجاجی ریلیوں کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے تشدد کے استعمال سے چار ہزار سے زاید شہری زخمی ہوچکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |