:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

جدہ:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان فرزندان توحید ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ یکم صفر 1439ھ سے شروع ہونے والے عمرہ موسم کے تحت اب تک 64لاکھ31ہزار 604معتمر ارض مقدس آچکے ہیں۔ ان میں سے10لاکھ ماہانہ کے تناسب سے پہنچے جبکہ 33لاکھ 97 ہزار757معتمر رخصت ہوگئے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ نے واضح کیا کہ رمضان المبارک کے دوران معتمرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کےلئے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں اور ایئرپور ٹ تمام ضیو ف الرحمان کو مطلوبہ خدمات فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |