:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

ایران کی مداخلت کے باعث وادی گولان اور لبنان اسرائیل جنگ چھڑ سکتی ہے،مسٹر ہنگبی
مقبوضہ بیت المقدس :22؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے ایک وزیر نے دعوی کیا ہے کہ گذشتہ چند برسوں کے دوران شام اور لبنان صہیونی فوج کو 100 سے زا ئد بار حملوں کی کی ہدایت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی تعاون کے وزیر زاحی ہنگبی نے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل نے شام اور لبنان پر ایک سے زاید مرتبہ فوجی کارروائیوں کے احکامات جاری کیے گئے۔ ان حملوں کا مقصد ایران کے جدید ترین ہتھیاروں کی شام اور لبنان تک رسائی روکنا تھا۔مسٹر ہنگبی نے کہا کہ تل ابیب کی طرف سے کی گئی فوجی کارروائیوں پر حزب اللہ نے کوئی جواب نہیں دیا، کیونکہ اسے اندازہ تھا کہ اسرائیل اس کی کسی بھی کارروائی پرخاموش نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی حالیہ پالیسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی محاذ آرائی کی خواہاں نہیں۔ بارہ سال قبل دوسری لبنان جنگ کے دوران حزب اللہ کو کاری ضرب لگائی گئی تھی۔انہوں نے دعوی کیا کہ اسرائیل شام میں اپنے عسکری قوت کو بڑھا کر اپنے لیے شام میں جگہ بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی مداخلت کے باعث وادی گولان اور لبنان اسرائیل جنگ چھڑ سکتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |