:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

منامہ:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)بحرین کی عدالت عظمیٰ نے دہشتگرد گروہ تشکیل دینے کے الزام میں 24 افراد کو قید کی سزا سناتے ہوئے ان کی شہریت بھی ختم کردی ہے۔جمعہ کو بحرین کی سپریم کورٹ میں دہشتگرد گروہ تشکیل دینے سے متعلق الزام میں گرفتار افراد کو پیش کیا گیا،دوران سماعت فاضل ججز نے الزام ثابت ہونے پر ملوث 24افراد کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے انکی شہریت بھی ختم کر دی ہے،عدالت نے انہیں ایران اور عراق میں ہتھیاروں اور دھماکا خیز مواد کی ٹریننگ حاصل کرنے اور پولیس افسران کے قتل کا مجرم ٹھہرایا،سزاپانے والوں میں 10 افراد کو عمر قید، 10 افراد کو 10 سال قید جبکہ بقیہ 4 افراد کو 3 سے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |