:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

جوبا:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی سوڈان حکومت نے کہا ہے کہ آرمی چیف مصر کے دورے کے دوران اچانک بیمار پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ہفتہ کو ترجمان جنوبی سوڈان حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف مصر کے دورے کے دوران اچانک بیمار پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ آنجہانی جنرل جیمز اگونگو ایک سال قبل جنرل پال مالونگ کی برطرفی کے بعد آرمی چیف مقرر کیے گئے تھے۔جنرل اگونگو کی موت مئی میں ان کے متوقع امن دوروں سے چند روز قبل ہوئی ہے۔ وہ ملک میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے علاقائی ممالک سے معاونت کیلئے دورے کی تیاری کررہے تھے۔مبصرین کا کہنا تھا کہ جنوبی سوڈان کے آرمی چیف پر مل کے صدر سیلفا کیر کی جانب سے حکمران اتحاد کے حوالے سے جرات مندانہ فیصلے کرنے کیلئے سخت دباؤ تھا۔۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |