:اور ہر طرح کے
بنگلورو میں ریکارڈ توڑ گرمی ، عام دنوں کے مقابلہ م ... دنیا کا سب سے بڑا‘ ٹرمینل کہاں بننے جا رہاہے؟ جان ... ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ... عراق میں ہم جنس پرستی جرم ،15 سال کی سزا مقرر ... کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سی ... عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ...

چکاراتا:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک اکیس زخمی جبکہ تین سو عمارتین تباہ ہوگئین حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز چار کلومیٹر کی گہرائی میں تھا زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں گھر سکول مساجد ہسپتال دفاتر اور دیگر عمارات بھی تباہ ہوئی ہیں متعدد رہائشی عمارات کی تباہی کے باعث دوہزار سے زائد افراد خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ ان افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جارہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |