:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

انقرہ:17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) ترکی کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کے بیان کے نتیجے میں ترکی اور روس کے درمیان تعلقات ختم نہیں ہو سکتے۔ ماکروں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ شام پر فضائی حملوں نے اس معاملے پر انقرہ اور ماسکو کے بیچ اختلاف پیدا کر دیاہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق نیٹو اتحاد کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ ہم مختلف شکل میں سوچیں مگر روس کے ساتھ ہمارے تعلقات اس درجے کمزور نہیں کہ فرانسیسی صدر کے لیے انہیں توڑنا ممکن ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں۔فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں یہ کہہ چکے ہیں کہ ان کے ملک نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام میں بشار کے ٹھکانوں پر جو عسکری حملہ کیا اس نے ترکی اور روس کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں۔ ماکروں نے واضح کیا کہ مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے آغاز سے ہی ترکی نے اس کی مذمت کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |