:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

نئی دہلی:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں قانون ساز پارلیمان کے اراکین کو مخصوص حقوق حاصل ہیں۔سابق اراکین پارلیمان کو زندگی بھر پینشن و مراعات دینے کے خلاف دائر عرضی کو سپریم کورٹ نےخارج کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کورٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا ہے کہ کورٹ اخلاقی بنیاد پر فیصلہ سنائے۔کورٹ نے مزید کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ حالات بہتر نہیں ہیں لیکن کورٹ ایسے معاملات پر فیصلہ نہیں کر سکتا۔مرکزی حکومت کی جانب سے پیش آٹارنی جنرل کے کے وینوکوپال نے کورٹ میں سابق اراکین پارلیمان کو پینشن اور دیگر مراعات دینے کی حمایت کی۔واضح رہے کہ 'لوک پرہری' این جی او نے حکومت کی دلیلوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 82 فیصد اراکین پارلیمان کروڑوں کے مالک ہیں لہذا انہیں پینشن کی ضرورت نہیں۔کورٹ نے دونوں فریقین کی دلیل کے بعد معاملے پر اپنا فیصلہ 7 مارچ کو محفوظ کر لیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |