:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

نئی دہلی:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ملک کی مختلف کمپنیاں جی ایس ٹی کے اثر کو کم کرنے کے لیے ملازمین کی تنخواہوں میں تخفیف کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔آنے والے وقت میں جی ایس ٹی کا اثر آپ کی تنخواہوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔ ملک کی تمام کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو دی جانے والی تنخواہ اور پیکجز میں تبدیلی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔یہ اس وجہ سے کیا جا رہا ہے تاکہ جی ایس ٹی کا اثر کمپنی پر نہ پڑے بلکہ ملازمین پر پڑے۔اطلاعات کے مطابق مکان کا کرایہ، طبی انشیورنس، صحت چیک اپ، ٹرانسپورٹیشن، اور شناخت کارڈ کو دوبارہ جاری کرنے کے لیے ملنے والے فوائد بھی جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کی تتیاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ماہرین نے کمپنیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ایڈمن ڈپارٹمنٹ سے ان معاملات پر غور کریں۔ اتھارٹی آف ایڈوانس رولنگ کے حالیہ فیصلوں کے بعد کمپنیاں اس تعلق سے بیدار ہو گئی ہیں۔اے اے آر نے اپنے ایک فیصلے میں کہا تھا کہ ملازمین سے وصول کیا جانے والا كینٹن چارج بھی جی ایس ٹی کے تحت آئے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |